ویب ڈیسک:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا۔
پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔
دوسرے میچ کی جیت پاکستان کو 3 بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کُن برتری دلاسکتی ہے۔
یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔