ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 15روپے سستا ہو گیا ہے۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 15روپے سستا ہو گیا ہے۔

  مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  416روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 287روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ 

 فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 237  روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990روپے جاری کیا گیا ہے۔