ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راحت فتح علی خان نے اپنی قوالی سدھو موسے والا کے نام کردی

راحت فتح علی خان نے اپنی قوالی سدھو موسے والا کے نام کردی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے مشہور قوالی ’اکھیاں اڈیک دیاں‘ بھارتی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے نام کی ہے۔

 راحت فتح علی خان کے ایک حالیہ کنسرٹ سے مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُنہیں بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو یاد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےراحت فتح علی خان نے اپنے کنسرٹ کے دوران سدھو موسے والا کی یاد تازہ کرتے ہوئے اُن کے لیے مشہور قوالی ’اکھیاں اُڈیک دیا‘ گا کر شائقین کا دل جیت لیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)