(ویب ڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے پیر کے روز ایک جذباتی ٹیلی وژن خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی کہ وہ غزہ پٹی میں 21 ماہ سے جاری جنگ کو ختم کرانے کے لیے فوری مداخلت کریں۔
مصری صدر عبدالفتح السیسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنگ روکنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے۔ٹرمپ کے علاوہ کوئی یہ کام نہیں کرسکتا۔مصر ی صدر عبدالفتح ال سیسی نے کہا صدر ٹرمپ سے کہتا ہوں کوئی اور نہیں صرف آ پ خلیج میں جاری اس جنگ کو روک سکتے ہیں ۔