ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگے پیٹرول سے تنگ عوام کیلئے رمضان میں بڑا تحفہ؟

مہنگے پیٹرول سے تنگ عوام کیلئے رمضان میں بڑا تحفہ؟
کیپشن: Petrolium
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آنے کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے ڈیزل 15 سے 20 روپے پٹرول 4 سے 5 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے امکان ہے قیمتوں میں ردوبدل نہ ہو۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر