سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا

سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) اُمت مسلمہ کیلئے نوید ، طویل انتظار کے بعد سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا.

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے الیکٹرانک مصحف (ای-مصحف قرآن کریم)  کو بڑی محنت سے تیار کروایا ہے،  ای مصحف (قرآن) مملکت سعودی عرب کی جانب سے ایک طویل انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ۔

پورا قرآن پاک تفسیر کے ساتھ دستیاب ہے اور اسے ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بائیں سے دائیں اسکرین کو چھونے سے صفحات پلٹ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں آواز، تلاوت، ترجمہ اور تشریح شامل ہے۔

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ مطلوبہ ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔

http://quran.ksu.edu.sa/m.php?I=ar#aya=2_49&t=1