ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یاسمین راشدکی وفات کی گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد; جیل حکام کا موقف آگیا

یاسمین راشدکی وفات کی گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد; جیل حکام کا موقف آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوشل میڈیا پر یاسمین راشدکی وفات کی گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

جیل حکام کے مطابق  بزرگ سیاستدان یاسمین  راشد بلکل صحت مند  ہیں اور جیل میں موجود ہیں۔

جیل حکام  نے بتایا کہ روٹین کے معائنہ کےلئے یاسمین راشد پی آئی سی،حمید لطیف اور شوکت خانم جاتی ہیں۔