ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونا مہنگا ہوگیا ۔ 

ایک تولہ سونا 800 روپے مہنگا،قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 240 روپے پر پہنچ گیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3782 روپے پر برقرار رہا۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 3282 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔