ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم اور دہم جماعت کے سٹوڈنٹس کیلئے بڑی خبر

نہم اور دہم جماعت کے سٹوڈنٹس کیلئے بڑی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نہم اور دہم جماعت کے نتائج سے متعلق لاہور بورڈ کا بیان سامنے آگیا ۔ 

لاہور بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کرے گا، جبکہ دہم جماعت کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گا۔ 

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق دہم میں نمایاں نمبرز لینے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان 23 جولائی کو کیا جائے گا۔ 

یاد رہے کہ رواں سال نہم و دہم جماعت میں 5 لاکھ سے زائد امیدواروں نے امتحان دیا تھا ۔