ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بڑی خوشخبری،انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم  

فیفا،پاکستان،انٹرنیشنل رکنیت،فٹبال،
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی ہے، اس کے علاوہ پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ 

 اس اعلان کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے ہیں جس کے بعد ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں بورڈ ممبران کے لیے الیکشن کیلئے پیش رفت کرے گی۔

 یاد رہے کہ فٹبال ہاﺅس پر اشفاق گروپ کا قبضہ پاکستان کی رکنیت معطلی کا سبب بنا تھا۔