ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ کردیا گیا, نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 15پیسے مقرر ہوگئی ۔ 

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت393روپے4پیسے  فی لیٹر ہوگئی ۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 31 جولائی کیلئے کیا گیا ہے ۔