ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع

 شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
لیسکو کے 220 سے زائد فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔لیسکو کی ڈیمانڈ 4030 میگاواٹ جبکہ فراہمی 3400 میگاواٹ ہے۔
کمپنی کو 700 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔
شارٹ فال کی وجہ سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔