ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ 300 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار روپے ہو گئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 355 روپے ہو گیا۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 323 ڈالرز فی اونس ہے۔