شہزاد خان: رمضان المبارک سےقبل پرائیویٹ کمپنیوں کے آٹے کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے ۔
نجی کمپنیوں نے رواں ہفتے 5کلوگرام آٹے کا تھیلا 90 روپے تک مہنگا کردیا جس کے بعدپرائیویٹ کمپنی کا 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 920 روپے کا ہوگیاہے۔
دوسری جانب شہریوں نےپرائیویٹ کمپنیوں کےآٹےکی قیمت میں کمی کامطالبہ کیاہے۔