ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کی کارروائی ،غیر قانونی دکانیں مسمار

ایل ڈی اے کی کارروائی ،غیر قانونی دکانیں مسمار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب: ایل ڈی اے شعبہ ٹاون پلاننگ کا قینچی بازار فیروزپور روڈ پر آپریشن ،پانچ غیر قانونی کمرشل دکانیں ، تعمیرات مسمار جبکہ چار سر بمہر کردی گئیں۔


لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ ٹاون پلاننگ نے ڈی جی ایل ڈی اے سمیر احمد سید کی ہدایت پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کی ۔ ایل ڈی اے نے پانچ کمرشل عمارتیں اور دکانیں مسمار کردیں جبکہ چار دکانوں اور عمارتوں کو سربمہر کردیا گیا ۔ ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ سلمان محفوظ نے عملے کے ساتھ کارروائی کی ۔ اس موقع پر پولیس کا عملہ بھی آپریشن میں موجود تھا ۔
 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer