ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکار پور اور محراب پور بھی ابر رحمت برس پڑا

شکار پور اور محراب پور بھی ابر رحمت برس پڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شکار پور اور محراب پور میں بھی بارش شروع  ہوگئی ۔

شکارپور  اور گردونواح میں ہلکی ہلکی بارش شروع ہو گئی۔ شہر اور گردونواح میں ہلکی ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

 موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔بارش کے باعث بجلی کے متعدد فیڈر بند ہوگئے
 محراب پورشہر گرد نواح موسم سرما کی پہلی بوندا باندی شروع  ہونے سے  سردی میں اضافہ ہوگیا ۔