ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات میں بارش اور برفباری

سوات میں بارش اور برفباری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوات کے   ضلع بھر میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ جبکہ  بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے 

 برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہے ۔  محکمہ موسمیات نے  بارش و برفباری کا سلسلہ تین دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کردیا