ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ۔
 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی   ہوئی ۔
انٹربینک میں ڈالر 280.16 روپے سے کم ہوکر 280.15 روپے پر بند ہوا۔


اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.20 روپے پر برقرار   ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 16 پیسے سستاہوکر 332.70 روپے کا ہوگیا    ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 16 پیسے اضافے سے 381.54 روپے کا ہوگیا   ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 7 پیسےکمی سے 77.27 روپے کا ہوگیا      ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2 پیسے کم ہوکر 75.37  روپے کا ہوگیا