سٹی 42: چلاس کے پاس دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
ہ دیامر کے میدانی علاقوں میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں برسنے کو تیار ہیں ۔ دیامر کے بالائی علاقوں کے لیے رابطہ سڑکیں منقطع ہوگئیں
دیامر کے میدانی علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہو رہی ہے ۔
دیامر کا سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر برفبای کا سلسلہ رات گئے وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ بابوسر ٹاپ پر برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی.