ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر کے گن مین انتقال کر گئے

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر کے گن مین انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر کے گن مین محمد بلال انتقال کر گئے۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں تعینات گن مین محمد بلال انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے گاؤں بھماں، نزد کھیرا پل، باٹاپور میں ادا کی جائے گی۔