ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

Asad Qaisar, Shahram Trakai, City42, Nomination Papers rejected, Election2024
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 انوار الحق: سابق سپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر شہرام خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

ٹوپی سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے19 صوابی، صوبائی اسمبلی کے حلقہ  پی  کے  50 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے تھے جبکہ شہرام خان کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 20 صوابی اور  صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 52,53 کے لئےکاغذات نامزدگی جمع کئے تھے۔

ان انتخابی حلقوں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد  مرتب کی گئی امیدواروں کی فہرست میں اسد قیصر اور شہرام خان کے نام  شامل نہیں کئے گئے ہیں۔