ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

 سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی بے لگام پرواز کو قابو کرنے کیلئے سٹیٹ بینک نے مداخلت کی  جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 178 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے اگر یہی صورتحال رہی تو ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گی۔