(شہزاد خان ابدالی)لاہورمیں چینی کی قلت دور نہ ہوسکی۔
ہول سیلرزچینی بلیک میں 186 روپے فی کلوگرام کرنے کیلئے تیار ہیں،دوسری طرف کریانہ فروشوں نےسرکاری ریٹ 175روپےکےبرعکس مہنگی چینی لینے سے انکارکردیاہے۔
کریانہ فروشوں کاکہناہے کہ 186روپےلیکر175روپےفی کلوگرام نہیں بیچ سکتے ،حکومت بلیک میں چینی فروخت کرنیوالےہول سیلرزکیخلاف کارروائی کرے۔