ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، سماعتوں کا سلسلہ بحال

سیشن کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، سماعتوں کا سلسلہ بحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہین عتیق :لاہورسیشن عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج معمول کا عدالتی کام دوبارہ شروع ہوگیا۔

چھٹیوں کے بعد پہلے روز عدالتوں میں 5 ہزار سے زائد کیس سماعت کے لیے مقرر کیے گئے۔

 عدالتوں کے برآمدے صبح سویرے سے پیشیوں کی آوازوں سے گونجتے رہے جبکہ درخواست ضمانتوں کے حوالے سے خاصا  رش دیکھنے میں آیا۔