لکی مروت میں دو خطرناک دہشتگرد ہلاک

Counter-terrorism department, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لکی مروت میں 2 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

 محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک کئے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے۔

سی ٹی ڈی  نےبتایا کہ دہشتگرد بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔  ہلاک دہشتگرد شہید ڈی ایس پی اقبال مہمند پر بم حملے میں بھی ملوث تھے جب کہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔