سونے کی اونچی اڑان ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی اونچی اڑان ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کے ساتھ سونے کی بھی اونچی اڑان جاری ہے۔ 
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر مہنگا ہوکر 1938 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،ڈالر مہنگا ہونے پر سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 2900 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا ۔ دس گرام سونا 2486 روپے مہنگا،قیمت 2 لاکھ 2 ہزار 675 روپے ہوگئی ۔ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر ہی برقرار رہی ۔