ایشیا کپ پاک،بھارت ٹاکرا ، روانگی کا شیڈول جاری

ایشیا کپ پاک،بھارت ٹاکرا ، روانگی کا شیڈول جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز علی : ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ، بھارت کے خلاف میچ کے لیے کینیڈا روانگی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ 

قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے کینڈی روانگی کا شیڈول جاری ہو گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم آج رات گئے ملتان سے براستہ دبئی کینڈی روانہ ہوگی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو ستمبر کو کینڈی میں میچ ہوگا ۔بھارت کے خلاف میچ کے بعد قومی ٹیم تین ستمبر کو واپس لاہور آئے گی جبکہ 6 ستمبر کو لاہور میں سپر فور مرحلے کا میچ شیڈول ہے۔