اداکارہ میرا کا سڑک پر ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Meera dance fundraising Ceremony
کیپشن: Meera dance fundraising Ceremony
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈریزنگ کی تقریب میں اداکارہ میرا کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا ایک سڑک پر منعقدہ سیلاب متاثرین کی فنڈریزنگ کی تقریب میں پنجابی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے ملے جلے تاثرات سامنے آئے ہیں، کچھ صارفین نے میرا کا مذاق اڑایا جبکہ زیادہ تر صارفین نے میرا کے اقدام کی تحسین کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

سوشل  میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ میرا اپنی صلاحیت کے مطابق سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ایک بہترین کام کر رہی ہے اور ہمیں ان کی کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیئے۔