سٹی 42:سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی ۔
سونا 1700 روپے مزید سستا ہوگیا۔خالص24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 76 ہزار 300 روپے میں فروخت ہوگیا ۔
22قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 36 ہزار 608 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔
21قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 16 ہزار 763 روپے کا ہوگیا۔