ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں 2 روپے کمی کر دی گئی ہے۔ 
ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے۔
 پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے 64 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ نے قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹی فیکشن جاری کردیا ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔