ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ; ساوتھ افریقہ کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ; ساوتھ افریقہ کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ ، ساوتھ  افریقہ کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی 

انگلینڈ نے  ٹاس جیت کر پہلے فلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ ساوتھ افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے اپنی اننگز کا آغاز کیا تھا ۔پہلے سیمی فائنل میں ساوتھ  افریقہ نے انگلینڈ کو 125 رنز سے شکست دے دی ۔
جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں پر 319 رنز بنائے ۔کپتان لاؤراویل ورڈٹ نے 143 بالز پر  169 رنز کی اننگز کھیلی  یعنی کپتان نے  ٹرپل  ففٹی کرکے شاندار کھیل  کھیلا۔
انگلینڈ کی ٹیم 194 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔ 42 اوورز کی تیسری بال پر پوری ٹیم  پویلین لوٹ گئی ۔