شاہد آفریدی نےپاک، افغان میچ فیملی کے ہمراہ سٹیڈیم میں دیکھا،تصاویر وائرل

Former Pakistani all rounder
کیپشن: Shahid Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی اپنی  فیملی کے  ساتھ پاک ،افغان ٹی ٹوئنی ورلڈ کپ میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصویر  میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’کبھی کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب دیکھ کر لطف اندوز ہورہا ہوں۔خیال رہے کہ گروپ 2 کے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہیں۔