اداکارہ عائزہ خان کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا، ویڈیو وائرل

Ayeza Khan new look video viral
کیپشن: Ayeza Khan new look video viral
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا، تصاویر اور ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، اپنی کمال اداکاری کی بدولت ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں،اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ نے  ویڈیو اور چند تصاویر شیئر کی ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ  عائزہ خان نے خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئی ہے جو انکی خوبصورتی کو  مزید چار چاند لگا رہی ہے۔  

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کا نیا روپ ان کے مداحوں کو بے حد پسند آیا اور وہ عائزہ خان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)