بابر اعظم کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

بابر اعظم کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی
کیپشن: Baber Azam
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لازمی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ہمراہ تصویر بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔ بابر اعظم نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصویر کے ساتھ لکھا کہ لڑکوں کے ساتھ لازمی تصویر۔

کپتان کی پوسٹ کو انسٹاگرام پر تقریباً 3 لاکھ جبکہ ٹوئٹر پر 50 ہزار کے قریب لائکس مل چکے ہیں۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔