ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کرایوں میں کمی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 22 روپے کمی کے بعد پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے  کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ 

حاجی شیر علی نے کہا آج رات 12بجے کرایوں میں 5 فیصد کمی کردی جائے گی . وزیراعظم کے ساتھ ملکر عوام کو ریلیف دیں گے۔