ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور انگلینڈ تیسرا ٹی 20  میچ بھی بارش کے باعث منسوخ ہو گیا

Pakistan Tour of England, City42, PAk vs Eng, Third T20 abundened, Cardiff match, T20 series, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان اور انگلینڈ تیسرا ٹی 20  میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان کے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوینٹی سیریز ہرانے کا امکان یہ میچ منسوخ ہونے سے معدوم ہو گیا۔ 

کارڈف میں  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ  ہونے کے بعد اب چھوتھا اور آخری میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا . 
بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا  تھا۔ 
انگلینڈ کو چار میچوں کی سریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے۔آخری میچ پاکستان جیت گیا تو سیریز برابر ہو جائے گی جبکہ انگلینڈ یہ میچ جیت گیا تو پاکستان کو  آئی سی سی ورلڈ کپ سے پہلے بڑے سیٹ بیک کا سامنا ہو گا۔