سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کمی سے 1944 ڈالر فی اونس پر آگیا  ۔ایک تولہ سونا 1700روپے سستا ہوگیا  جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی ۔دس گرام سونا 1457روپے کمی سے 2 لاکھ 1 ہزار 46 روپے رہ گئی ۔

ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر برقرار رہی ۔ 

Bilal Arshad

Content Writer