کرشمہ کپور کی اپنے سابق شوہر کے ساتھ ویڈیو وائرل

کرشمہ کپور کی اپنے سابق شوہر کے ساتھ ویڈیو وائرل
کیپشن: Karishma Kapoor, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کرشمہ کپور کی اپنے سابق شوہر سنجے کپور کے ساتھ  ڈنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ،جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور اور ان کے سابق شوہر سنجے کپور کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ ڈنر کر کے ایک ساتھ باہر نکلتے دیکھا گیا، دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں نے گھیر لیا ۔اداکارہ  کرشمہ اور سنجے کے اس ڈنر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے ۔ یاد رہے کہ کرشمہ کپور نے 2003 میں دہلی کے ایک تاجر سنجے کپور سے شادی کی تھی ۔ جس سے انکے دو بچے سمیرا اور کیان ہیں تاہم2016 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔