ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: Rain
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی تھی جس کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔



Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر