ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلم تیری میری کہانیاں عید الفطر پر پھر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی

 فلم تیری میری کہانیاں عید الفطر پر پھر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:   لالی وڈ فلم تیری میری کہانیاں عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی،فلم 4سال قبل ریلیز کی گئی تھی جسے اب دوبارہ ریلیز کیا جائے گا۔
فلم کی کاسٹ میں اداکار وہاج علی ،مہوش حیات ،حرا مانی ودیگر فنکار شامل ہیں۔فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی سینماؤں میں ریلیز کر رہی ہے۔