ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانمار زلزلہ, متاثرہ علاقوں میں مدد فراہمی کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

میانمار زلزلہ, متاثرہ علاقوں میں مدد فراہمی کیلئے تیار ہیں: چینی صدر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کیلئے تیار ہے۔

 چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر کا میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے،چینی وزارتِ ایمرجنسی مینجمنٹ نے 82 افراد پر مشتمل امدادی کارکنوں کی ٹیم میانمار بھیجی ہے۔