ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن آج ہوگا

 2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم: رواں سال 2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔
دوپہر 3 بج کر 47 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر پہنچے گا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا،یورپ، نارتھ ایشیا، نارتھ ،امریکا کے کچھ حصوں میں سورج گرہن دیکھا جا سکے گا
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبر کو ہوگا، دوسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔