سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کی قیمت بھی 1973 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 243 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر بڑھ کر 1967 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔