ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں شدید گرمی، بارش کب؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہر میں شدید گرمی، بارش کب؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں شدید گرمی و حبس کی لہر برقرار ہے، موجودہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک جا پہنچا۔ 

8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصدریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 124 ریکارڈکیا گیا ۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں، شہر میں مون سون بارشوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔