ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے، بڑی وجہ سامنے آگئی

bank closed 1st July in Pakistan
کیپشن: bank closed 1st July
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نےبینک تعطیل کا اعلان کردیا، اس حوالے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
یکم جولائی 2022 جمعہ کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا ،بینکس تعطیل والے دن اپنے اکاؤنٹس کلوز کر سکے، تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے،مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکروفنانس بینکوں کے   ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer