ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول سستا ،ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمت آگئی

پیٹرول سستا ،ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمت آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا ۔
پٹرول 75 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ،پٹرول کی نئی قیمت335روپے6پیسے مقرر ہوگئی ۔
ڈیزل کی قیمت میں2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت390روپے62پیسے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق30جولائی کیلئےکیاگیا۔