ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

 نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تھے۔

 اس سال 292831 بچے امتحانات میں شامل رہے، چیئرمین نقل کے کل 86 کیسز رپورٹ ہوئے،کل 1006 امتحانی سنٹر بنائے گئے تھے۔

 حکام کے مطابق سپروائزہ سٹاف 2012 جبکہ انوجیلیٹر 6996 تعینات کئے گئے،پیپرز کی چیکنگ کیلئے 4855 کی خدمات حاصل کی گئی،پیپرز چیکنگ کیلئے 10706 اساتذہ نے اپلائی کیا۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer