ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن : بغیر اجازت گھر میں داخل ہونے پر نوجوان قتل

 جوہر ٹاؤن : بغیر اجازت گھر میں داخل ہونے پر نوجوان قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: جوہر ٹاؤن میں قصائی رشتہ دارآپس میں الجھ پڑے، بغیر اجازت گھر میں داخل ہونے پر نوجوان قتل۔

35سالہ شبیر حسین کوٹوکےوارکرکےقتل کردیاگیا، مقتول شبیر کو اویس اور عدیل نے قتل کیا،پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئےمنتقل کر دی۔

پولیس کارروائی مکمل نہ ہونے سےپوسٹمارٹم نہیں ہو سکا،پولیس مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرے۔