(قیصر کھوکھر) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ایوان وزیر اعلی نے یہ حکم نامہ چیف سیکرٹری پنجاب کو جاری کر دیا ہے۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App