ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) شہرمیں برائلرکی قیمت میں اضافہ،  مرغی کا  گوشت 1 روپے اضافے کے بعد 248روپے فی کلو ہوگیا ہے۔ 

شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، زندہ   مرغی 1 روپے  بڑھنے کے  بعد 171روپے جبکہ   مرغی  کا  گوشت  بھی 1روپے اضافے کے بعد 248 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔ شہر میں فارمی انڈے ایک سو چودہ روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت   مرغی  کے  گوشت کی قیمت میں مزید کمی کروائے تاکہ عام شہری مہنگائی کے اس دور میں   مرغی  کا  گوشت کھا سکیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔